سنن النسائي - حدیث 5668

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الرِّوَايَةِ الْمُبَيَّنَةِ عَنْ صَلَوَاتِ شَارِبِ الْخَمْرِ ضعيف الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ الْقَاضِي إِذَا أَكَلَ الْهَدِيَّةَ فَقَدْ أَكَلَ السُّحْتَ وَإِذَا قَبِلَ الرِّشْوَةَ بَلَغَتْ بِهِ الْكُفْرَ وَقَالَ مَسْرُوقٌ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَقَدْ كَفَرَ وَكُفْرُهُ أَنْ لَيْسَ لَهُ صَلَاةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5668

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل شرابی کی نمازوں کی حالت بیان کرنے والی روایت حضرت مسروق نے کہا کہ جب قاضی تحفہ وصول کرے تو اس نے حرام کھایا اور جب رشوت قبول کرلے تو یہ اس کو کفر تک پہنچادیتی ہے۔اور مسروق نے (یہ بھی)کہا کہ جس شخص نے شراب پی اس نے کفر کیا۔اور اس کا کفر یہ ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔