سنن النسائي - حدیث 5665

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الرِّوَايَاتِ الْمُغَلَّظَاتِ فِي شُرْبِ الْخَمْرِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5665

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل وہ روایات جن سے معلوم ہوتاہے کہ شراب پینا گناہ کبیرہ ہے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جب کوئی شخص نشہ کرے تو اسے کوڑے لگاؤ ،پھر نشہ کرے تو پھر کوڑے لگاؤ ،پھر نشہ کرے تو پھر بھی کوڑے لگاؤ ۔اگر چوتھی دفعہ نشہ کرے تو اس کی گردن اتار دو۔،،