سنن النسائي - حدیث 5653

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ الْإِذْنُ فِي الْجَرِّ خَاصَّةً صحيح أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْجَرِّ غَيْرَ مُزَفَّتٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5653

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل مٹکے میں خصوصی اجازت کا بیان حضرت عبد اللہ ﷜ سے منقول ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مٹکے میں نبیذ بنانے کی اجازت دی ہے جس کو تارکول (یا روغن )نہ لگا یا گیا ہو ۔