كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْمُقَيَّرِ، وَالْحَنْتَمِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نَهَى عَنْ الدُّبَّاءِ بِذَاتِهِ
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
کدو کے برتن ،کھجور کی جڑ کے برتن ،تارکول لگے اور روغنی مٹکے کی نبیذ پینے کی ممانعت
حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا : کدو کے برتن میں ذاتی طور پر نبیذ بنانے سے روکا گیا ہے ۔
تشریح :
’’ذاتی طور پر،، یعنی خصوصا اس میں نشے کا امکان زیادہ ہے ۔یا معنی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کدو کے برتن میں نبیذ بنانےکی ممانعت نشے کی بناپر نہیں بلکہ کدو کا برتن ہونے کی وجہ سے ہے ، یعنی ہر حال میں منع عے -لیکن یہ معنی دیگر احادیث کی بنا پر مرجوح ہیں ۔ واللہ اعلم.