سنن النسائي - حدیث 5637

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ النَّهْيُ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالْمُزَفَّتِ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5637

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کدو کے برتن ،روغنی مٹکے اور تارکول لگے ہوئے برتن کی نبیذ کی ممانعت حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہےکہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکدو کے برتن ،روغنی مٹکے اور تارکول لگے ہو ئے برتن (میں نبیذ بنانے ) سے منع فرمایا ۔