سنن النسائي - حدیث 5634

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ النَّهْيُ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5634

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کدو کے برتن اور تارکول لگے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت حضرت ابن عمر ؓ سےمروی ہے کہ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تارکول لگے ہوئے اور برتن اور کدو کے برتن (میں نبیذ بنانے ) سے منع فرمایا ۔