سنن النسائي - حدیث 5632

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ النَّهْيُ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ أَنْ يُنْبَذَ فِيهِمَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5632

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کدو کے برتن اور تارکول لگے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت حضرت انس بن مالک ﷜ نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے برتن اور تارکول لگے ہوئے برتن میں نبیذ بنانےسے منع فرمایا ہے ۔