سنن النسائي - حدیث 5631

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ النَّهْيُ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5631

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کدو کے برتن اور تارکول لگے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت حضرت عبد الرحمان بن یعمر ﷜ سے منقول ہے کہ نبی اکر مصلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے برتن اور تارکو ل ملے ہوئے برتن سےمنع فرمایا ہے ۔