سنن النسائي - حدیث 5628

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ النَّهْيُ عَنْ نَبِيذِ الدُّبَّاءِ صحيح أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حسَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الدُّبَّاءِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5628

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کدو کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت حضرت ابن عمرؓ سےمنقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکدو کے برتن سے منع فرمایا ہے ۔