سنن النسائي - حدیث 5626

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ الْجَرُّ الْأَخْضَرُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ أَحَرَامٌ هُوَ قَالَ حَرَامٌ قَدْ حَدَّثَنَا مَنْ لَمْ يَكْذِبْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ نَبِيذِ الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5626

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل سبز مٹکے کا بیان حضرت ابو رجاء سے منقول ہے کہ میں نے حضرت حسن بصری سے مٹکے کی نبیذ کےبارےمیں پوچھا :کیا وہ حرام ہے ؟ انھوں نے کہا کہ حرام ہے ۔ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے جھوٹ نہیں بو لا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (روغنی )مٹکے ،کدو کے برتن ،تارکول لگے ہوئے مٹکے اور کھجور کی جڑ سے بنائے گئے برتن (میں نبیذ بنانے )سے منع فرمایاہے۔