سنن النسائي - حدیث 5619

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، مُفْرَدًا صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5619

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل خالص مٹی کے مٹکے میں نبیذ بنانے کی ممانعت حضرت ابن عباس ؓ نےکہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے میں بنائی گئی نبیذ کے استعمال سے منع فرمایا ہے ۔