سنن النسائي - حدیث 5616

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ مَا كَانَ يُنْبَذُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5616

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کس چیز میں نبیذ بنائی جاتی تھی ؟ حضرت جابر ﷜ سے مروی ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پھتر کے کونڈے میں نبیذ بنائی جاتی تھی ۔
تشریح : نبیذ کسی بھی برتن میں بنائی جا سکتی ہے بشرطیکہ نشہ پیدا نہ ہو ۔ ویسے ان برتنوں سے پرہیز کرنا چاہیے جن میں جلدی نشہ پیدا ہوتاہو۔ نبیذ کسی بھی برتن میں بنائی جا سکتی ہے بشرطیکہ نشہ پیدا نہ ہو ۔ ویسے ان برتنوں سے پرہیز کرنا چاہیے جن میں جلدی نشہ پیدا ہوتاہو۔