سنن النسائي - حدیث 5604

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ تَحْرِيمُ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ حسن الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الصَّعْقِ بْنِ حَزْنٍ قَالَ كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى عَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5604

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ہر نشہ آور مشروب حرام ہے حضرت صعق بن حزن سے منقول ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے عدی بن ارطاۃ کو لکھا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔