سنن النسائي - حدیث 5593

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ تَحْرِيمُ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ صحيح أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ زَبْرٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا فِي الدُّبَّاءِ وَلَا الْمُزَفَّتِ وَلَا النَّقِيرِ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5593

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ہر نشہ آور مشروب حرام ہے حضرت عا ئشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’کدو کے برتن، تارکول لگے ہوئے برتن اور کھجور کی جڑ سےبنائے گئے برتن میں نبیذ نہ بناؤ ۔اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔،،