سنن النسائي - حدیث 5592

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ تَحْرِيمُ كُلِّ شَرَابٍ أَسْكَرَ حسن صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَالْحَنْتَمِ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5592

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ہر نشہ آور مشروب حرام ہے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے برتن ،تارکول لگے ہوئے برتن ،کھجور کی جڑ سے بنائے ہو ئے برتن اور مٹکے میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے ۔اور ہر نشہر آور چیز حرام ہے ۔
تشریح : دیکھیے حدیث:5550۔ دیکھیے حدیث:5550۔