سنن النسائي - حدیث 5589

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ إِثْبَاتُ اسْمِ الْخَمْرِ لِكُلِّ مُسْكِرٍ مِنَ الْأَشْرِبَةِ حسن صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5589

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ہر نشہ آور مشروب کو شراب (خمر) کہا جائے گا حضرت ابن عمر ؓ کا فرمان ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور ہر نشہ آور چیز خمر ہے ۔،،