سنن النسائي - حدیث 5585

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ إِثْبَاتُ اسْمِ الْخَمْرِ لِكُلِّ مُسْكِرٍ مِنَ الْأَشْرِبَةِ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5585

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ہر نشہ آور مشروب کو شراب (خمر) کہا جائے گا حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ہر نشہ آور چیز حرام اور ہر نشہ آور چیز خمر ہے ۔،،
تشریح : دیکھیے ! اس صریح فرمان رسول کے سامنے اہل رائے کیا حجت کرتے ہیں ؟العیاذ باللہ . دیکھیے ! اس صریح فرمان رسول کے سامنے اہل رائے کیا حجت کرتے ہیں ؟العیاذ باللہ .