سنن النسائي - حدیث 5583

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ أَنْوَاعِ الْأَشْيَاءِ الَّتِي كَانَتْ مِنْهَا الْخَمْرُ حِينَ نَزَلَ تَحْرِيمُهَا صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ الْخَمْرُ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ التَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ وَالْعِنَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5583

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہو تو کن چیزوں سے شراب تیار ہوتی تھی ؟ حضرت ابن عمر ؓ نے فرمایا کہ شراب پانچ چیزوں سے تیار ہوتی ہے : کھجور سے گندم سے ،جو سے ،شہد سےاور انگور سے ۔