سنن النسائي - حدیث 5577

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ تَأْوِيلُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَمِنْ ثَمَرَاتِ النَّخِيلِ وَالْأَعْنَابِ تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا} [النحل: 67] ضعيف عنهما أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ قَالَا السَّكَرُ خَمْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5577

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل اللہ تعالی کے فرمان :’’اور کھجوروں انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال وعمدہ ) رزق تیار کرتے ہو۔،، حضرت ابراہیم او ر شعبی نے فرما یا : ہر نشہ آور شراب (کا حکم رکھتی )ہے ۔ (یا آیت میں )’’ سکر ،، سے مراد شراب ہے ۔ (جو حرام ہے جبکہ رزق حسن ،یعنی نبیذ وغیرہ جو نشہ آور نہ ہو ،حلال ہے ۔)