سنن النسائي - حدیث 5571

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ التَّرَخُّصُ فِي انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَحْدَهُ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ بُسْرٌ بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبٌ بِتَمْرٍ أَوْ زَبِيبٌ بِبُسْرٍ وَقَالَ مَنْ شَرِبَهُ مِنْكُمْ فَلْيَشْرَبْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُ فَرْدًا تَمْرًا فَرْدًا أَوْ بُسْرًا فَرْدًا أَوْ زَبِيبًا فَرْدًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5571

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل اکیلی خشک کھجور وں کی نبیذ بنانا حضرت ابوسعید خدری ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدر (نیم پختہ )کھجور کو خشک کھجور کے ساتھ ملا کر یا منقی کو خشک کھجور کے ساتھ ملا کر یا منقی کو گدر کھجور سے ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔آپ نے فرمایا :’’ جو تم میں سے نبیذ پینا چاہے ، وہ ان میں س ایک چیز کی نبیذ پیے : صرف خشک کھجور کی یا صرف گدر کھجورکی یا صرف منقی کی۔،،