سنن النسائي - حدیث 5568

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الْعِلَّةِ الَّتِي مِنْ أَجْلِهَا نَهَى عَنِ الْخَلِيطَيْنِ، وَهِيَ لِيَقْوَى أَحَدُهُمَا عَلَى صَاحِبِهِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَدَعُ شَيْئًا قَدْ أَرْطَبَ إِلَّا عَزَلَهُ عَنْ فَضِيخِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5568

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل وہ علت جس کی وجہ سے دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ منع ہے کہ ایک دوسری سے مل کر قوی ہوجائے گی حضرت انس ﷜ کھجور کے پکے ہوئے حصے کو نہیں رہنے دیتے تھے بلکہ (نبیذ بنانے کے لیے )گدر حصے سے الگ کردیتے تھے ۔