سنن النسائي - حدیث 5567

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الْعِلَّةِ الَّتِي مِنْ أَجْلِهَا نَهَى عَنِ الْخَلِيطَيْنِ، وَهِيَ لِيَقْوَى أَحَدُهُمَا عَلَى صَاحِبِهِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ قَالَ قَتَادَةُ كَانَ أَنَسٌ يَأْمُرُ بِالتَّذْنُوبِ فَيُقْرَضُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5567

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل وہ علت جس کی وجہ سے دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ منع ہے کہ ایک دوسری سے مل کر قوی ہوجائے گی حضرت قتادہ نے فرمایا کہ حضرت انس ﷜ ہمیں ایک طرف سے پکی ہوئی گدر کھجور لانے کا حکم دیتے ،پھر اس کا وہ سرا کاٹ دیا جاتا۔