سنن النسائي - حدیث 5564

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الْبُسْرِ وَالزَّبِيبِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالْبُسْرُ جَمِيعًا وَنَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5564

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل گدر کھجور اور منقی کی مشترکہ نبیذ حضرت جابر ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منقی اور گدر کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔ اسی طرح گدر کھجور اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔