سنن النسائي - حدیث 5563

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الرُّطَبِ وَالزَّبِيبِ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ وَلَا تَنْبِذُوا الرُّطَبَ وَالزَّبِيبَ جَمِيعًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5563

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل تازہ کھجور اور منقی کی مشتر کہ نبیذ حضرت ابوقتادہ ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’پکنے کے قریب اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ نہ بناؤ ۔ اور تازہ کھجور اور منقی کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔،،