سنن النسائي - حدیث 5558

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا وَنَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5558

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل گدر اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ حضرت جابر ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے منقی اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔ اسی طرح گدر او رخشک کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے بھی منع فرمایا