سنن النسائي - حدیث 5557

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الْبُسْرِ وَالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا بِسْطَامُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ وَلَا الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5557

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل گدر اورتازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ حضرت جابر ﷜ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’منقی اور کھجور اسی طرح گدر اور خشک کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔،،