سنن النسائي - حدیث 5556

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الْبُسْرِ وَالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5556

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل گدر اورتازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ حضرت جابر ﷜ سےمنقول ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور منقی ،نیز گدر اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ سے منع فرمایا ہے۔