سنن النسائي - حدیث 5555

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الزَّهْوِ وَالْبُسْرِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ وَأَنْ يُخْلَطَ الزَّهْوُ وَالتَّمْرُ وَالزَّهْوُ وَالْبُسْرُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5555

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل پکنے کے قریب اور گدر کھجور کی مشتر کہ نبیذ حضرت ابو سعید خدری ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور منقی یا پکنے کے قریب اور خشک کھجور یا کچی اور گدر کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایاہے۔