سنن النسائي - حدیث 5554

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا تَنْبِذُوا الزَّبِيبَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5554

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل پکنے کے قریب اور تازہ پکی ہوئی کھجور کی مشتر کہ نبیذ حضرت ابو قتادہ ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ کچی اور تازہ کھجور کی مشتر کہ نبیذ نہ بناؤ ۔اسی طرح منقی اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ نہ بناؤ۔،،