سنن النسائي - حدیث 5553

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَا بَيْنَ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5553

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل پکنے کے قریب اور تازہ پکی ہوئی کھجور کی مشتر کہ نبیذ حضرت ابو قتادہ ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ کھجور اور منقی اسی طرح پکنے کے قریب اور تازہ کھجور کو (نبیذ بنانے کے لیے )اکٹھا نہ کرو۔،،