سنن النسائي - حدیث 5552

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ خَلِيطُ الْبَلَحِ وَالزَّهْوِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5552

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل بلح (کچی) اور زہو (پکنے کے قریب ) کھجور کی مشتر کہ نبیذ حضرت ابو سعید خدری ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکنے کے قریب اور خشک کھجور ،نیز منقی اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ کے استعال سے منع فرمایا ۔