سنن النسائي - حدیث 555

كِتَابُ الْمَوَاقِيتِ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنْ الصَّلَاةِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَكَ مِنْ الصَّلَاةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 555

کتاب: اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، اس نے نماز پالی۔‘‘