سنن النسائي - حدیث 5546

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ اسْتِحْقَاقُ الْخَمْرِ لِشَرَابِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ صحيح موقوف أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5546

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل ۔گدر (ادھ پکی )اور خشک کھجوروں کی ملا کرتیار کر وہ نشہ آور مشروب کو خمر کہا جا سکتا ہے حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ نے فرمایا :گدر (ادھ پکی ) اور خشک کھجوروں سے تیار کر دہ نشہ آور مشروب خمر ہے ۔