سنن النسائي - حدیث 5545

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الشَّرَابِ الَّذِي أُهَرِيقَ بِتَحْرِيمِ الْخَمْرِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ حُرِّمَتْ الْخَمْرُ حِينَ حُرِّمَتْ وَإِنَّهُ لَشَرَابُهُمْ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5545

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل وہ شراب جو حرمت کے حکم کے وقت بہائی گئ حضرت انس بن مالک ﷜ نے فرما : جب شراب حرام قرار دی گئی تو ان لوگوں کی شراب کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کو ملا کر تیار ہوتی تھی ۔