سنن النسائي - حدیث 5535

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنَ التَّرَدِّي، وَالْهَدْمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي صَيْفِيٌّ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ السُّلَمِيِّ هَكَذَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ التَّرَدِّي وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْغَرَقِ وَالْحَرِيقِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5535

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان نیچے گر جانے اوردب کرمرجانے سے پناہ کی دعا حضرت ابوالاسودسلمی رضی اللہہ عنہ س ایسی ہی روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ فرمایا کرتےتھے :اے اللہ ! میں دب کر مرنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔ میں نیچے گرکرمرنےسے تیری پناہ کاطالب ہوں۔ میں ڈوپ کر مرنے اورآگ میں جل مرنے سے تیر ی پناہ چاہتا ہوں اورمیں اس بات سے بھی تیری پنا ہ مانگتاہوں کہ موت کےوقت شیطان مجھے بدحواس کردے ۔ اور اس بات سے بھی کہ میں تیرے راستے میں (میدان جنگ سے)پیٹھ پھیر کربھاگتا ہوا مرجاؤں ۔ اوراس بات سے بھی تیری پناہ میں آتا ہوں کہ کسی زہریلے جانور کےڈسنے سےمارا جاؤں۔‘‘