سنن النسائي - حدیث 5519

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَالْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5519

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان جہنم کےعذاب سے پناہ مانگنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا :رسول اللہ ﷺ عذاب جہنم ،عذاب قبر اورمسیح دجال کےشرسے اللہ تعالی کی پںاہ طلب کیاکرتےتھے ۔
تشریح : مسیح دجال کےشر سے مراد اس کی پیروی سے انکار پرملنے والی سزا ہے یا اس کی پیروی کرنے پرملنے والی سزا ۔ پہلی سزا دجال کی طرف سے ہوگی دوسری اللہ تعالی کی طرف سے ۔ مسیح دجال کےشر سے مراد اس کی پیروی سے انکار پرملنے والی سزا ہے یا اس کی پیروی کرنے پرملنے والی سزا ۔ پہلی سزا دجال کی طرف سے ہوگی دوسری اللہ تعالی کی طرف سے ۔