سنن النسائي - حدیث 5518

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5518

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان اللہ کے عذاب سے پناہ کی دعا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نےفرمایا:’’اللہ تعالی کےعذاب سے اللہ تعالی کی پںاہ مانگو۔ قبر کےعذاب سے اللہ تعالی کی پںاہ مانگو۔ زندگی وموت کےفتنے سے اللہ تعالی کی پںاہ مانگو اورمسیج دجال کےفتنے سے اللہ تعالی کی پناہ مانگو۔‘