سنن النسائي - حدیث 5513

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا صحيح أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ مِنْ فِيهِ إِلَى فِيَّ قَالَ وَقَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ خَمْسٍ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5513

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان زندگی کےفتنے سے پناہ مانگنا حضرت ابوعلقمہ نے کہاکہ مجھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بالمشافہ بیان کیاکہ نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا :’’پانچ چیزوں سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کیا کرو :جہنم کےعذاب،قبرکےعذاب ،زندگی وموت کےفتنے اورمسیح دجال کےفتنےسے۔‘‘
تشریح : زندگی اورموت کافتنہ گنتی میں دوہیں ۔ تبھی پانچ چیزیں بنیں گی یعنی زندگی کافتنہ اورموت کافتنہ ۔ زندگی اورموت کافتنہ گنتی میں دوہیں ۔ تبھی پانچ چیزیں بنیں گی یعنی زندگی کافتنہ اورموت کافتنہ ۔