سنن النسائي - حدیث 5498

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ أَرْذَلِ الْعُمُرِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ يُعَلِّمُنَا خَمْسًا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِنَّ وَيَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5498

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان ذلیل ترین عمر سے بچاؤ کی دعا حضرت مصعب بن سعد اپںے والد سے روایت کرتےہیں کہ ہمیں وہ پانچ کلمات سکھایا کرتےتھے جنھیں پڑھ کررسول اللہ ﷺدعا فرمایا کرتےتھے :اے اللہ میں بخل سے تیری پناہ میں آتا ہوں میں بزدلی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں اوراس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ مجھے ذلیل ترین عمر میں لے جایا جائے نیز میں عذاب قبر سے تیری پناہ کا طالب ہوں ۔‘‘