كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ دَرَكِ الشَّقَاءِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَعِيذُ مِنْ سُوءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَجَهْدِ الْبَلَاءِ
کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان
بدبختی کی گرفت سے بچاؤکی دعا
حضرت ابوھریرہ سے منقول ہے کہ بنئ اکرمﷺبری تقدیر ‘دشمنوں کی نارواخوشی‘بدبختی کی گرفت اور شدید مصیبت و آزمائش سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگا کرتے تھے ۔
تشریح :
بد بختی دنیا میں بھی ہو سکتی ہے کہ انسان حالات کے ہاتھوں پریشان رہے ۔اور بدبختی یہ ہے کہ زندگی گمراہی میں گزرے حتیٰ کہ موت بھی گمراہی پر آئے ۔العیاذ باللہ من سوءالخاتمۃ.
بد بختی دنیا میں بھی ہو سکتی ہے کہ انسان حالات کے ہاتھوں پریشان رہے ۔اور بدبختی یہ ہے کہ زندگی گمراہی میں گزرے حتیٰ کہ موت بھی گمراہی پر آئے ۔العیاذ باللہ من سوءالخاتمۃ.