سنن النسائي - حدیث 5487

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ شَرِّ الْكُفْرِ ضعيف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ فَقَالَ رَجُلٌ وَيَعْدِلَانِ قَالَ نَعَمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5487

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان کفر کے شر سے پناہ حا صل کرنا حضرت ابو سعید خدری ﷜سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ یوں دعا فرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ!میں کفر اور فقر سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘ ایک آدمی نے کہا:یہ دونوں برابر ہیں؟آپ نے فرمایا :’’ہاں۔‘‘