سنن النسائي - حدیث 5486

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ شَرِّ الذَّكَرِ صحيح أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دُعَاءً أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ عَافِنِي مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلِسَانِي وَقَلْبِي وَشَرِّ مَنِيِّي يَعْنِي ذَكَرَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5486

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان شرم گاہ کی شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا حضرت شکل بن حمید ﷜سے مروی ہے کہ میں نے کہا :اے اللہ کے رسول !مجھے کوئی دعا سکھائیے جس سے میں فائدہ حاصل کروں ۔آپ نے فرمایا:’’کہہ:اے اللہ !مجھے میرے کانوں ‘آنکھوں ‘زبان‘دل اور منی‘یعنی شرم گاہ کے شر سے محفوظ رکھنا ۔‘ تفصیل کے لیے دیکھیے ‘فوائد و مسائل روایت :5446