سنن النسائي - حدیث 5485

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ فِتْنَةِالدُّنْيَا سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مُرْسَلٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5485

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان دنیا کے فتنے سے پناہ طلب کرنا حضرت عمر بن میمون سے مرسل روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺان چیزوں سے پناہ طلب کیا کرتے تھے ۔
تشریح : یہاں مرسل کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کسی صحابی کا ذکر نہیں کیا۔ یہاں مرسل کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کسی صحابی کا ذکر نہیں کیا۔