سنن النسائي - حدیث 5484

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ فِتْنَةِالدُّنْيَا ضعيف أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ الشُّحِّ وَالْجُبْنِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5484

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان دنیا کے فتنے سے پناہ طلب کرنا حضرت عمر بن میمون نے کہا کہ مجھے بہت سے اصحاب رسول﷢ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہﷺحرص‘کنجوسی ‘بزدلی ‘سینے کے فتنے اور عذاب قبر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگا کرتے تھے ۔