سنن النسائي - حدیث 5471

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنَ الْخِيَانَةِ حسن صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ وَذَكَرَ آخَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ وَمِنْ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5471

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان خیانت سے (اللہ تعالیٰ کی)پناہ طلب کرنا حضرت ابوھریرہ﷜سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺفرمایا کرتے تھے:’’اے اللہ !میں بھوک سے تیری پناہ چاہتا ہوں کیونکہ یہ بدترین ساتھی ہے ۔اور خیانت سے بھی پناہ چاہتا ہوں کیونکہ یہ بد ترین خصلت ہے ۔‘