سنن النسائي - حدیث 547

كِتَابُ الْمَوَاقِيتِ التَّغْلِيسُ فِي الْحَضَرِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّ النِّسَاءُ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ فَيَرْجِعْنَ فَمَا يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ مِنْ الْغَلَسِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 547

کتاب: اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل حضرمیں نماز صبح اندھیرے میں پڑھنی چاہیے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صبح کی نماز اپنی چادروں میں لپٹ کر پڑھتی تھیں، پھر واپس جاتیں تو اندھیرے کی بنا پر کوئی انھیں پہچان نہیں سکتا تھا۔