سنن النسائي - حدیث 5469

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَخِيهِ عَبَّادِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْأَرْبَعِ: مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5469

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان ایسے نفس سے پناہ مانگنا جو سیر نہ ہو حضرت ابوھریرہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺفرمایا کرتے تھے :’’اے اللہ!میں چار چیزوں سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں: اس علم سے جو نفع نہ دے ‘اس دل سے جو اللہ تعالیٰ کے سامنے خشوع وخضوع نہ کرے ‘اس نفس سے سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو ۔
تشریح : فائدہ:تفصیل کے لیے دیکھیے ‘حدیث :5444۔ فائدہ:تفصیل کے لیے دیکھیے ‘حدیث :5444۔