سنن النسائي - حدیث 5454

كِتَابُ الِاسْتِعَاذَةِ الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ الْهَمِّ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5454

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان ۔فکر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا حضرت انس﷜سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺیوں فرمایا کرتے تھے ’’اے اللہ !میں نکمے پن ‘بے جا سستی‘شدید بڑھاپے‘کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں‘‘