سنن النسائي - حدیث 5364

كِتَاب الزِّينَةِ ذِكْرُ مَا يُكَلَّفُ أَصْحَابُ الصُّوَرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5364

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل اس چیز کا تذکرہ جس کا قیامت کے دن تصویر سازوں کو حکم دیا جائے گا نبی ٔ اکرمﷺ کی روجۂ محترمہ حضرت عائشہ﷠ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’یقیناً ان صورتیں بنانے والوں کو قیام کے دن عذاب دیا جائے اور انہیں کہا جائے : جو بنایا ہے اس مٰں زندگی ڈالو۔‘‘
تشریح : ’’اور کہا جائے گا‘‘ گویا عذاب اس کے علاوہ بھی ہوگا۔ اور کہ کہنا الگ عذاب ہوگا۔ ’’اور کہا جائے گا‘‘ گویا عذاب اس کے علاوہ بھی ہوگا۔ اور کہ کہنا الگ عذاب ہوگا۔