سنن النسائي - حدیث 5362

كِتَاب الزِّينَةِ ذِكْرُ مَا يُكَلَّفُ أَصْحَابُ الصُّوَرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ وَلَيْسَ بِنَافِخٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5362

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل اس چیز کا تذکرہ جس کا قیامت کے دن تصویر سازوں کو حکم دیا جائے گا حضرت ابو ہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے رمایا: ’’جس آدمی نے (کسی ذی روح کی ) تصویر بنائی، اسے قیامت کے دن مجبور کیا جائے گا کہ اس میں ر وح پھونکے جو وہ پھونک نہیں سکےگا۔‘‘